تلنگانہ میں پیش آئے دو علحدہ سڑک حادثات میں 6افراد ہلاک8افراد زخمی ہوگئے۔ضلع کھمم میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین افراد ہلاک اور تین
افراد شدید زخمی ہوگئے ۔یہ حادثہ آج صبح کھمم کے ستو پلی منڈل میں اس وقت پیش آیا جب چاول کے لوڈ کے ساتھ جارہی لاری 145 گرینائٹ لے جارہی لاری سے ٹکرا گئی۔